علی گڑھ یونیورسٹی کے قیام کو 100سال مکمل
منگل 22 دسمبر 2020 12:18
(جاری ہے)
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خان نے برطانیہ سے واپسی پر انجمن ترقی مسلمانان ہند کے نام سے ایک ادارہ قائم کرکے مسلمانوں کے لئے ایک تعلیمی ادارے کے قیام کی تحریک شروع کی اور 1875 میں علی گڑھ میں محمڈن اینگلو اورینٹل ہائی سکول کا قیام عمل میں آیا۔
بھر دو سال بعد 1877میں اس کو انٹرکالج کا درجہ دیا گیا۔سر سید احمد خان اور ان کے رفقا کی انتھک کاوشوں کے نتیجے میں 1898میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا نام دینے کی منظوری دی گئی اور22دسمبر 1922 کو یہ تعلیمی ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں تبدیل ہوگیا۔ پہلے وائس چانسلر محمد علی محمد خان تھے اور موجودہ وائس چانسلر طارق منصور ہیں۔ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بھارت کی سر فہرست بیس ریسرچ یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں آٹھواں مقام حاصل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.