
ڈپٹی کمشنر نوشکی کیپٹن ر جمیل احمد کی ہدایت،لیویز فورس کی بھرپور کاروائیاں جاری
مل ایریا میں گاڈی کے خفیہ خانوں میں چھپائی گہی منشیات برآمد کرکے فیلڈر گاڈی کو قبضے میں لے لیا گیا
ہفتہ 26 دسمبر 2020 21:14
(جاری ہے)
اور ایک کلو ہیروئن برآمد کرکے گاڈی کو قبضے میں لے لیا نوشکی لیویز ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تحصیلدار نوشکی امتیاز بلوچ کہا کہ نوشکی لیویز فورس جرائم و اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے ہر وقت چوکس ہے برامد کیے گہے منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت کروڈوں میں ہے جس کو لیویز فورس نے ناکام بنا دیا انہوں نے کہا کہ لیویز فورس بی ایریا میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے جرائم پیشہ افراد کسی بھی رعایت کے مستحق نہیں لیویز فورس نوشکی میں اسمگلنگ اور دیگر جرایم کے خلاف بھرپور کارروائی جاری رکھی گی لیویز فورس کم وسائل کے باوجود اپنے فرائض منصبی احسن طریقے سے سر انجام دے رہی ہیں اسمگلنگ کے روک تھام کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.