
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
اتوار 22 جون 2025 19:50

(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں اختر بٹ نے ڈریپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے نے عوام کو علاج جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ پہلی بار فارما انڈسٹری کو قیمتوں میں من مانے اضافے کی آزادی دی گئی جس کا آغاز پچھلی حکومت نے کیا۔اختر بٹ کے مطابق بے شمار ادویات ایسی ہیں کہ جنہیں غریب اور متوسط طبقہ خرید نہیں سکتا۔انہوں نے مطالبہ کیا کہ 146 ادویات کی قیمتوں میں مناسب اضافہ کر کے انہیں فوری طور پر مارکیٹ میں لایا جائے تاکہ مریضوں کی جان بچائی جا سکے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ فارما کمپنیوں سے تفصیلات طلب کر کے ناجائز منافع خوری پر بھی سخت کارروائی کی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.