
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
اتوار 22 جون 2025 20:00

(جاری ہے)
ابتدائی اطلاعات اور باخبرسرکاری ذرائع کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ اتوار کے روز ضلع ہنگو کے سرحدی علاقہ طورہ وڑی سے متصل قبائلی ضلع کرم کی حدودمیں واقع کوئلہ کان میں مبینہ طورپر زہریلی گیس بھرنے کے باعث پیش آیا جہاں کان میں کام کرنے والے تین مزدور دم گھٹنے کے نتیجے میں جاں بحق ہوگئے۔
جاں بحق افراد میں دو سگے بھائی بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق جاں بحق مزدوروں میں دو بھائی محمد ارشاد اور محمدکامل پسران صابر خان اور برکت ولد افسر ساکنان شانگلہ شامل ہیں۔بتایاجاتا ہے کہ واقعہ مبینہ طورپرغیر قانونی مائننگ، انتظامیہ اور کوئلہ کان ٹھیکیدار کی غفلت اور لاپرواہی کے باعث پیش آیا جہاں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے محکمہ معدنیات کے اہلکاروں سمیت انتظامی افسروں کی رسائی قدرے مشکل بتائی جاتی ہے۔مزید قومی خبریں
-
امریکی حملے سے ایک دن قبل ہی ایران نے یورینیئم منتقل کردیاتھا،روسی /چینی ماہرین
-
شہباز شریف کی خوشامدانہ پالیسی ملکی و قومی مفادات کے منافی ہی]بیرسٹر ڈاکٹر سیف
-
ہنگو،کوئلہ کان میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے کے نتیجے میں دو بھائیوں سمیت 3کان کن جاں بحق
-
ساہیوال ڈاکو ، 53 لاکھ 15ہزار روپے کی نقدی اور سات موبائل لے اڑے
-
لاہور،گھروں میں اشیاء کی ڈلیوری کے بہانے وارداتیں کرنے والا گروپ گرفتار
-
لاہور میں ہنی ٹریپ کا ایک اور واقعہ، پولیس اہلکار بھی ملوث نکلا، ساتھی سمیت گرفتار
-
زندگی بچانے والی ادویات مارکیٹ سے غائب، قیمتوں کے تنازع پر بلیک میں فروخت
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسلام آباد ، بالائی پنجاب ، خیبرپختونخوا، کشمیر ،گلگت بلتستان میں کئی مقامات پربارش کا امکان
-
نئی الیکٹرک وہیکل پالیسی کا اجراء، پاکستان میں ماحول دوست ٹرانسپورٹ کے فروغ کے لیے اہم سنگِ میل
-
ایران پر امریکی جارحیت دنیا کا امن تباہ کرنے کے مترادف ہے،حافظ نعیم الرحمن
-
جہاد کا اعلان صرف ریاست کرسکتی ہے، کسی فرد یا گروہ کو یہ اختیار حاصل نہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ایران اسرائیل جنگ، بلوچستان حکومت نے سرحدی اضلاع کیلئے بجلی اور ایل پی جی کے متبادل ذرائع سے حصول کی حکمت عملی بنالی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.