سپیکر وڈپٹی سپیکر کا خواجہ بشیر احمد کے والد کی وفات پر اظہار افسوس

بدھ 13 جنوری 2021 15:10

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جنوری2021ء) شاہ غلام قادر سپیکر اسمبلی ، سردار عامر الطاف خان ڈپٹی سپیکر، عبدالرشید ترابی چیئر مین پبلک اکائونٹس کمیٹی ، چوہدری بشارت حسین سیکرٹری اسمبلی اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے سٹاف نے خواجہ بشیر احمدمعاون خصوصی ہمراہ سپیکر اسمبلی کے والدمحترم کی وفات پر سوگوار خاندان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی ء درجات اور لواحقین کے لیئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :