عمران خان کے سیف الرحمان احتساب اکبر عالمی کرپٹ نکلا ‘ حسن مرتضیٰ
شہزاد اکبر ملک چھوڑ کر بھاگنے والا ہے ،اس کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے ‘ پارلیمانی لیڈر پی پی پنجاب
جمعرات جنوری 13:29

(جاری ہے)
اپنے بیان میں حسن مرتضی نے کہا کہ اب تو براڈشیٹ بھی طعنے دے رہا ہے کہ پاکستان میں دبائو میں عدالتی فیصلے کئے جاتے ہیں ،اخلاقیات کا درس دینے والے عمران نیازی نے اخلاقیات کا جنازہ نکال دیا ،کرپشن کا خاتمہ کرنے کی باتیں کرنے والوں نے عالمی سطح پر کرپشن پھیلا دی ہے ، شہزاد اکبر ملک چھوڑ کر بھاگنے والا ہے ،اس کا نام ای سی ایل پر ڈالا جائے ، نیازی ٹولہ ملک و قوم کیلئے عذاب بن چکا ہے، انہیں جانا ہوگا ۔
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے بورڈ آف مینجمنٹ کی منظوری دے دی
-
والدین کا اپنی اولاد کو تعلیم وتربیت دلانے سے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہوسکتا ‘علامہ محمد ناصر مدنی
-
میگھن اور ہیری کے انٹرویو نے شاہی خاندان کو مافیا قرار دے دیا
-
اسلام آباد کے شہریوں کیلیے بری خبر، کورونا کے ساتھ پولن الرجی کا موسم بھی شروع
-
ریسکیو 1122 کی ماہ فروری کی کارکردگی رپورٹ جاری
-
تمام سرکاری ہسپتالوں میں ڈینگی بخار کی تشخیص اور مفت علاج کی مکمل سہولیات دستیاب ہیں،
-
شاعر ناصر کاظمی کو اپنے مداحوں سیرخصت ہوئے 49 برس بیت گئے
-
تعلیم کا فروغ پی ٹی آئی حکومت کی اولین ترجیح ہے ‘تر جمان پنجاب حکومت
-
عدالتی فیصلے سے نااہل اورسلیکٹیڈ حکمرانوں کوایک بارپھرقانونی محاذ پرشکست ہوئی،ناصرحسین شاہ
-
سینیٹ الیکشن میں سپریم کی رائے خوش آئند ہے، سینیٹرفیصل جاوید
-
ایل پی جی مزید مہنگی ، فی کلو گرام قیمت 160 ہوگئی
-
کورونا ابھی مکمل ختم نہیں ہوا، شہری احتیاط برتیں او رحکومتی گائیڈ لائنز پر عمل کریں:عثمان بزدار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.