
قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے‘تر جمان پنجاب حکومت
پیارے پاکستان کے تحفظ اور سلامتی کیلئے افواج پاکستان کا مضبوط ہونا ضروری ہے ‘ڈاکٹر شاہد صد یق
جمعہ 15 جنوری 2021 11:51

(جاری ہے)
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ پاک فوج ہی سرحدوں اور قومی سلامتی کا تحفظ کر رہی ہے اور بے مثال قربانیاں دے کر نئی تاریخ رقم کر رہی ہے۔
انہو ں نے کہاکہ افواج پاکستان دن رات چوکس ہیں اور پاکستان کا دفاع کر رہی ہے ‘دشمن کو منہ کی کھانی پڑے گی۔ انہو ں نے کہاکہ دشمن طاقتیں مذہبی منافرت پھیلا کر انتشار پیدا کرنا چاہتی ہیںتاکہ اپنے مذموم مقاصد کو حاصل کر سکیں ‘ملک اس وقت کسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا دشمن طاقتوں کو پہلے بھی ناکامی ہوئی ہے اور آئندہ بھی ناکامی ان کا مقدر ہوگی۔مزید قومی خبریں
-
سیلاب سے تقریباً 3 ملین لوگ متاثر ہیں، پاکستان کو مقامی وسائل کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ سے مدد کی اپیل کرنی چاہیے، سینیٹر شیری رحمان
-
پتوکی سرکل میں زیادتی کیسسز میں روز بروز اضافہ ہونے لگا ملزمان گرفتار نہ ہوسکے
-
پنجاب حکومت نے جی ایچ کیو حملے کیس کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
-
بیوروکریٹس اور پولیس افسران کے سوشل میڈیا کے استعمال کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
-
پنجاب حکومت نے پہلی ای-ٹیکسی سکیم کا باقاعدہ آغاز کر دیا
-
پنجاب کے دریائوں میں پانی کا بہائو نارمل ہو رہا ہے،ترجمان پی ڈی ایم اے
-
بینک آف پنجاب کی اینالسٹ اور انویسٹرز کے لیے کارپوریٹ بریفنگ
-
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھارت سے آپریٹ ہو رہا ہے،وفاقی وزیر ریلوے کا دعویٰ
-
پولیو ویکسین انجکشن 15 سال تک کے تمام بچوں کو خصوصی مہم کے دوران لگائے جائیں گے،ڈپٹی کمشنر منصوراحمد قاضی
-
نوجوان نسل میں شدت پسندی اور جارحیت پر قابو پانے کے لیے کھیلوں سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں‘مجتبیٰ شجاع الرحمان
-
گورنرپنجاب سے فیصل عبدالستارایدھی کی ملاقات ، سیلاب متاثرین کی مدد اوران کی بحالی اولین ترجیح ہے ۔ سردارسلیم حیدر خان
-
پشاور، جعلی ویزے پر البانیہ جانے والے دو مسافر زیر حراست، نشاندہی پر تین ایجنٹس گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.