ْزرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور شی مینز ورک کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر لیے گئے

جمعہ 15 جنوری 2021 12:51

جڑانوالہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد اور شی مینز ورک کے مابین خواتین کو بااختیار بنانے، کاروباری مہارتوں اور تحقیق کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرلئے گئے۔۔

(جاری ہے)

جس کے تحت مختلف پروگراموں کے انعقاد کے ساتھ صنعت و اکیڈمیا کے مشترکہ تحقیقی پروگراموں کا بھی اجراء کیا جائے گا۔ پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر آصف تنویر نے کہا کہ جدید دنیا کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لئے اکیڈمیہ انڈسٹری تعلقات کو فروغ دینا نا گزیر ہے۔

متعلقہ عنوان :