پی ڈی ایم کی جدو جہد فیصلہ کن مر حلے میں داخل ہو گئی، میاں طاہر جمیل
آئین کی حکمرا نی اور صا ف شفا ف الیکشن اپوزیشن کی تمام جماعتوںکی ترجیحا ت میں شا مل ہے اپوزیشن کے درمیا ن اختلا فا ت کی با تیں کرنے والے احمقو ں کی جنت میں رہتے ہیں،لیگی ایم پی اے
جمعہ 15 جنوری 2021 21:19
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ حکومت نشہ میں دھت حکمرانوں کے کانوں کے آگے پردہ اور آنکھوں کی بصیرت ختم ہو چکی ہے انہیں عوام کی تکالیف کا ذرا بھر احساس نہیں ۔انہوں نے کہا کہ سلیکٹڈ حکومت نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے جس کی وجہ سے عام آدمی کی زندگیاں اجیرن ہو کر رہ گئی ہیں ۔
حکومتی ناکام پالیسیوں کی وجہ سے عوام دن بدن مہنگائی ، غربت اور بیروزگاری کی دلدل میں دھنستی جارہی ہے۔ناقص حکومتی پالیسیوں سے ملک کو تاریخ کے سب سے بڑے مالی خسارے کا سامنا ہے حکمران اپنی ناکام معاشی پالیسی کا بدلہ عوام سے لے رہے ہیںتبدیلی کے دعویداروں نے ملکی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
-
محسن نقوی کا دھماکے میں صدر پریس کلب خضدار محمد صدیق مینگل کی شہادت پر اظہار افسوس
-
شیرافضل مروت کے بھائی خالد لطیف مروت کو خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا
-
بورڈ آف ریونیو کے تحت ٹیکسز میں 15 سے 20 سال سے ایک ہی شرح پرمنجمد ٹیکس ریٹس پرنظرثانی کی جائیگی،وزیرخزانہ
-
ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی چلنے سے 15 سالہ لڑکا جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.