فیصل آباد ، قومی اداروں کی مجوزہ نجکاری کے خلاف فیسکو ریجن کے تمام شہروں میں احتجاج ، جلسے ،جلوس اور ریلیاں
محکمہ بجلی ملک کے تین کروڑ سے زائد صنعتی، تجارتی اور گھریلو صارفین کو بجلی مہیا کرتا ہے اسکی پرائیویٹائزیشن کسی صورت قبول نہیں،مقررین
جمعہ 15 جنوری 2021 21:56
(جاری ہے)
تمام ملازمین نے مرکزی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور ہر حکم کی تعمیل کا اعادہ کیا۔اور حکومت وقت پر امید کا اظہار کیا کہ محترم وزیر اعظم پاکستان نجکاری نہیں کریں گے کیونکہ ماضی کی حکومتوں نے کراچی الیکٹرک کو نجکاری کے حوالے کیا تھا اور رزلٹ سب کے سامنے ہے۔
انھوں نے مزید مطالبہ کیا کہ کسی بھی کمپنی کو نجکاری کے حوالے نہ کیا جائے بلکہ محترم وزیر اعظم صاحب پاکستان اپنی قیادت میں تمام اداروں میں اصلاحات پیدا کریں۔ تمام کمپنیوں میں یارڈسٹک کے مطابق سٹاف اور افسران کی کمی کو پورا کیا جائے ۔آئے دن دوران ڈیوٹی ہونے والے فیٹل اور نان فیٹل حادثات کی روک تھام کے لئے بہترین بکٹ کرین و دیگر چھوٹی گاڑیاں بمعہ مکمل ٹولز مہیا کیے جائیں ۔ملازمین اور اُن کے گھر والوں کو صحت ،تعلیم ،رہائش اور دیگر مراعات دی جائیں۔ کمپنیوں کی یارڈسٹک قانون کے مطابق ہر دس سال بعد Reviseکی جائے اورتما م ملازمین کو سرکاری طور پر موٹر سائیکلز مہیا کی جائیں ۔محکمہ پولیس، صحت و دیگر اداروں کی طرح فیول اور مینٹینس کا خرچہ مقر ر کیا جائے ۔بھرتی میں تاخیر کی صورت میں ہر کیڈر میں ڈیلی ویجز بھرتی کر لی جائے۔ پہلے سے ڈیلی ویجز ملازمین کو ریگولر کیا جائے۔ٹی اے /ڈی اے ، آف ڈے ویجز ،میڈیکل بلز وغیرہ ، میٹر ریڈر، بل ڈسٹری بیوٹر پیس کے لیے آف ورک اور سینپ الاونس کی ادائیگی ماہانہ کی بنیاد پر کی جائے۔ آخر میں ملک و قوم کی سلامتی ، ترقی ،دوران سروس شہادت پانے والے ملازمین اور شہداء افواج پاکستان کے لیے دعا کی گئی اور اس بات کا عہد کیا گیا کہ ہم سب کومرکزی یونین اور جناب حاجی خورشید احمد اور اُن کی ٹیم پر مکمل اعتماد ہے اورہم اُن کے ہر حکم کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے۔مزید قومی خبریں
-
تربت و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
-
انصاف پسند معاشرے کے لیے آزاد صحافت ضروری ہے، بیرسٹر مرتضی وہاب
-
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
-
حریت فکر کا علم بلند کرنے والے ہر صحافی کو سلام: مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی مذمت
-
پاسپورٹ دفاترمیں ایجنٹوں کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
وزیرقانون کی پاکستان کے چاند پر پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا دورہ،سہولیات پر عدم اطمینان کااظہار
-
وزیراعلیٰ مریم نوازسے ریجنل ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر بلخی کی ملاقات، صحت کی بہتر سہولتوں کیلئے اشتراک کار پر اتفاق
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کا چلاس ٹریفک حادثہ میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیا ع پر اظہارافسوس
-
وزیراعلی مریم نوازکی خضدار بم دھماکے کی شدید مذمت
-
پی ٹی آئی کی یومِ تاسیس ریلی کا مقدمہ، شعیب شاہین کی عبوری ضمانت منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.