چیئر مین سینٹ سے گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر کی ملاقات ،سی پیک سمیت مختلف منصوبوں پر گفتگو
گلگت بلتستان کی سیاسی قیادت علاقے کی ترقی اور خوشحالی کیلئے سنجیدہ ہیں،شمالی علاقہ جات سیاحت کیلئے خاصی اہمیت رکھتے ہیں، چیئر مین سینٹ خطے کی ترقی و سماجی و اقتصادی خوشحالی کیلئے سیاحت کا فروغ ضروری ہے،ایوان بالا گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل کے حل کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، گفتگو
جمعہ 15 جنوری 2021 23:48
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ امید ہے گلگت بلتستان کی نئی قیادت علاقے کی خوشحالی کیلئے موثر کردار ادا کرے گی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیاں ادارہ جاتی تعاون کو مزید بہتر بنانے پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاکستان کے ادارہ برائے پارلیمانی خدمات اور گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے درمیان روابط مزید بڑھانے پر غور کیا گیا ۔ چیئر مین سینٹ نے کہاکہ نئے منتخب اراکین قانون ساز اسمبلی کی استعداد کار بڑھانے کیلئے پپس کے پلیٹ فارم کو استعمال کیا جاسکتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ ادارہ جاتی سطح پر بہترین تعاون دیکھنے میں آیا ہے،چیئرمین سینیٹ نے سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ،سپیکر گلگت بلتستان نے چیئرمین سینیٹ کو گلگت بلتستان میں جاری ترقیاتی عمل اور اہم امور کے بارے میں آگاہ کیا۔مزید اہم خبریں
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈی جی ایف آئی اے کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا عندیہ
-
سٹاک مارکیٹ ایک اور تاریخ رقم کرکے نئی بلندیوں کو چھو گئی
-
ٹانک میں سکیورٹی فورسزکے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.