آئندہ ان سڑکوں پر کوئی بھکاری نظر نہ آئے
لاہور کی کئی اہم ترین شاہراہوں پر بھکاریوں کے داخلے پر پابندی عائد
محمد علی اتوار 17 جنوری 2021 00:42
(جاری ہے)
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بھکاریوں سے پاک شاہراہوں میں مال روڈ، لوئر مال روڈ، جیل روڈ، ایم ایم عالم روڈ اور مین فیروزپور روڈ شامل ہیں۔
انتظامیہ کو پانچ شاہراہوں سے بھکاریوں کو ہٹانے کے لیے انتظامات کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے گیا ہے کہ کہ ان شاہراہوں پر کسی بھکاری کو داخل نہ ہونے کے لیے مستقل انتظامات کیے جائیں۔ ان احکامات کے بعد مذکورہ شاہراہوں سے بھکاریوں کو دور رکھنے کیلئے عملی اقدامات کا آغاز بھی کر دیا گیا۔ ان علاقوں سے پیشہ ور بھکاریوں کا دھندہ روکنے کے لیے ٹیمیں تعینات کی گئی ہیں۔ انتظامیہ نے ان علاقوں میں آپریشن کر کے بھکاریوں کو بھگا دیا اور پکڑے جانیوالوں کو وارننگ دے کر چھوڑ دیا۔ اس فیصلے کے دفاع میں ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ فیروز پور روڑ، جیل روڑ، گلبرک مین بلیورڈ اور ایم ایم عالم روڑ کو سگنل فری بنایاگیاتھا۔ یہ شاہراہیں سگنل فری تو ہوگئیں لیکن بھکاری سگنل فری قرار دی گئی سڑکوں کے اطراف اب بھی کئی بھکاری انتظامیہ سےچھپ چھپا کر بھیک مانگتے ہیں جس کی وجہ سے ٹریفک مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ جبکہ ان بھکاریوں کی جانب سے وارداتیں بھی کیے جانے کا انکشاف ہوا جس کے بعد ہی بھکاریوں کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.