پیپلز پارٹی اور (ن)چار سال سے سکروٹنی کمیٹی کو اپنے کھاتوں میں آنے والے اربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں ، فرخ حبیب
اتوار جنوری 16:00

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کس منہ سے الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج کرنے جارہے ہیں ،24 ستمبر 2020 کے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے مطابق دونوں جماعتوں نے 4 سال سے سکروٹنی کمیٹی کو اپنے کھاتوں میں آنے والیاربوں روپے کی رسیدیں جمع نہیں کروائیں۔فرخ حبیب نے کہاکہ 5 نومبر کی ڈیڈ لائن بھی گزر گئی مگر دونوں جماعتوں نے دستاویز جمع نہیں کروائیں،چوری اوپر سے سینہ زوری کے مصداق کمیشن کو دھمکا رہے ہیں

مزید قومی خبریں
-
قانون کبھی جامد نہیں رہتا، وقت کے ساتھ ساتھ قانون میں تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں :چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ
-
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے افغان مہاجرین سمیت دیگر مشتبہ کیسز کے زمرے میں پشاور کے 33 شہریوں کو طلب کر لیا
-
اسلامی جمعیت طلبہ زرعی یونیورسٹی کے ناظم حافظ محمد افزاز نے وفاقی وزیرفواد چوہدری کی نگرانی میں مسجدوزیرخاں کی بے حرمتی کرنے کی شدیدمذمت
-
سیدنا حضرت علی ؓ کی حیات مبارکہ انسانیت کیلئے مینارہ نور ہے‘ڈاکٹرراغب نعیمی
-
شہباز شریف،نوازشریف کو دبائو میں لانے کیلئے حمزہ کو جیل میں رکھاگیا: سعد رفیق
-
پرندہ ٹکرانے پر ائیرسیال کے طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا
-
بلوچستان محبتوں کی سر زمین ہے ،محبت اور امن کا پیغام پوری دنیا کو ملے گا ،پیرنورالحق قادری
-
پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی لازوال ہے، تعلقات میں مزید بہتری آرہی ہے ،حافظ طاہر محمود اشرفی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی تاریخ کے سب سے بڑی منصوبے کے آغاز کے حوالے سے اہم پیشرفت
-
حکومت کی یقینی دہانی پر ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز نے 10مارچ تک ہڑتال مئوخرکردی
-
آفتا ب شیرپائو کا ممتاز شاعر و ادیب عبدالرحیم روغانی کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
دہشتگردی کیخلاف مدد پر سری لنکا پاکستان کا معترف ہے،وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.