حکومت نے قبضہ مافیا اوران کے سرپرستوں کا جڑ سے خاتمہ کرنے کے لیے پولیس کو فری ہینڈ دیدیا
پولیس نے ایل ڈی اے ، ریونیو ، ایف بی آر سمیت مختلف اداروں سے ملزمان کا ریکارڈ مانگ لیا
پیر 18 جنوری 2021 14:58
(جاری ہے)
بتایا گیاہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے حالیہ دورہ لاہور میں قبضہ گروپوں اور غنڈہ عناصر کے مکمل خاتمہ کی ہدایات کی تھیں۔
لاہور پولیس گزشتہ پانچ روز سے انٹیلی جنس بیس کاروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے ۔بتایا گیا ہے کہ اداروں سے موصول ہونے والے ڈیٹا کو کیس تیار کر کے نیب کو بھجوائے جائیں گے۔ پولیس نے لاہور میں 238ایسے قبضہ مافیا اور غنڈہ عناصر کی لسٹ مرتب کی ہے جن کے اثاثوں ، گاڑیوں اور اسلحہ کی تفصیلات بھی ضلعی انتظامیہ سے لی جا رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.