
پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے سرکس ناکام رہا،ڈاکٹر شاہد صد یق
بدھ 20 جنوری 2021 12:31

(جاری ہے)
اپنے جاری بیان میں انہو ں نے کہاکہ وفاقی دارلحکومت کا جڑواں شہر اور میزبان کی حیثیت رکھنے والے راولپنڈی کی سیاسی قیادت عوام تو درکنار اپنے کارکنوں کو بھی سڑکوں پر نہ لاسکیں، حکومت کیخلا ف بننے والے اتحاد میں دراڑیں پید ا ہو چکی ہیں،بلاو ل پی ڈی ایم کی کشتی سے اتر گیا ہے ۔
انہو ں نے کہاکہ پی ڈی ایم میں شامل جماعتو ں کے پاس کر پشن کیسز سے توجہ ہٹانے کے علاوہ کو ئی ایجنڈا نہیں ملک اور قوم کو لو ٹنے والو ں کو عوام ہمیشہ کیلئے مسترد کر چکی ہے ، پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں صر ف ایک این آراو کی مار ہیں آ ج اگرمریم صفدر کو این آ راو مل جائے سب تحریک ختم ہو جائے گی۔انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان چور وں اورلٹیروں کو این آ ر او نہیں دیں گے ،جنہوں نے ملک لو ٹا ہے ان سے پا ئی پا ئی کی و صو لی عوام کی خواہش ہے لہٰذا عوام کو کسی صور ت مایو س نہیں کیاجائے گا۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.