لیفٹیننٹ جنرل (ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں سفیر تعینات کرنے کی وجہ سامنے آ گئی
پاکستان نے سعودی عرب میں سفارتی تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کے لئے بلال اکبر کو تعینات کیا ہے،عسکری پس منظر سے تعلق رکھنے والے بلال اکبر انتہائی قابل اور پیشہ ورانہ امور پر مہارت رکھنے والے آفیسر ہیں
مقدس فاروق اعوان بدھ 20 جنوری 2021 12:48
(جاری ہے)
خیال رہے کہ حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر کو سعودی عرب میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیا ہے اس سے قبل راجہ علی اعجاز دو سال تک وہاں بطور پاکستانی سفارتکار اپنی خدمات سرانجام دیتے رہے ہیں ۔
واضح رہے کہ سعودی عرب اور پاکستان دونوں کے سفیروں کا پس منظر فوج سے ہے، پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید ال مالکی کا تعلق سعودی نیوی سے ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق سفراء کا تقرر دونوں ممالک کے مابین مضبوط تعلقات کا مظہر ہے، اب سفارتکاری کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان معاشی، فوجی اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے۔بلال اکبر چیئرمین پی او ایف (پاکستان آرڈیننس فیکٹری) واہ کینٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دیتے رہے۔تمبر 2019 میں انہیں چیئرمین پی او ایف تعینات کیا گیا تھا جس کے بعد وہ اپنی ڈیوٹی سرانجام دیتےرہے۔ پاک فوج کے تھری اسٹار رینک لیفٹیننٹ جنرل کی ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں انہیں مال روڈ لاہور پر سائکلنگ کرتے بھی دیکھا گیا۔مزید اہم خبریں
-
جنگ بندی کا مطالبہ: پرامن مظاہرین پر جبر انسانی حقوق کی خلاف ورزی، ماہرین
-
رفح میں بڑھتی اسرائیلی فوجی سرگرمیوں پر گوتیرش کو تشویش
-
خواجہ آصف کو میرے دادا کے بھائی کی سفارش پر بینک میں نوکری ملی تھی
-
اندرون ملک مہاجرت پر مجبور لوگوں کی تعداد ساڑھے سات کروڑ سے زیادہ
-
سیکورٹی فورسز کا ژوب میں آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
-
پنجاب حکومت ہتک عزت بل“جبکہ وفاقی حکومت ”پیکا ترمیمی ایکٹ“ آزادیوں کے خلاف قراردیتے ہوئے مستردکردیا
-
پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی ”ہتک عزت“بل کی مذمت‘لاہور کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان
-
لاہور پریس کلب کے صدرارشد انصاری ‘سیکرٹری زاہد عابد اور گورننگ باڈی نے پنجاب حکومت کا”ہتک عزت بل“مسترد کردیا
-
ہمارے معززجج کے خلاف سوشل میڈیا پرکمپئین چلایا گیا، سیٹنگ جج کے وہ معلومات پبلک کئے گئے جو کوئی عام بندہ نہیں نکال سکتا،
-
کےالیکٹرک نے پھر بجلی فی یونٹ 18.86روپے بڑھانے کی سفارش کردی ہے
-
ایک مخصوص طبقے کو مکمل طورپرکلین چیٹ دینے کیلئے عالمی طاقتوں کی مدد سے ایک فرمائشی پروگرام ترتیب دے دیاگیاہے، سینیٹرفیصل واڈا کا انکشاف
-
اس معاملے کا پہلا پہلو یہ ہے کہ خط کے مندرجات میں جج صاحب نے خود فرمایا ہے کہ موصول ہونے والا پیغام کسی بھی طرح سے انصاف کے حصول میں مداخلت نہیں تھی،اٹارنی جنرل آف پاکستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.