علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے سمسٹر بہار 2021 کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے داخلوں کے لیے شیڈول جاری
بدھ 20 جنوری 2021 19:07
(جاری ہے)
یونیورسٹی ے ڈپٹی ریجنل ڈائریکٹر عطا حسین موسوی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کی جانب سے طلبہ کو گھروں تک سہولیات کی فراہمی کے لیے یو سی سطح تک پراسپیکٹس سیل پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں اور طلبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.aiou.edu.pk سے بھی داخلافارم ڈائون لوڈکرسکتے ہیں ، داخلا فارم کی فیس مختلف شیڈول بنکوں اور موبائل ایپ کے توسط سے بھی فیس جمع کراسکتے ہیں ۔
دوسرے مرحلے میں داخلوں میں ٹیچر ٹریننگ پروگرامز، ایسوسی ایٹ ڈگری اور بی ایس (ODL & BLENDED MODE) پروگرامز شامل ہونگے اور ان پروگرامز کے داخلے یکم مارچ تا 15 اپریل تک جاری رہیں گے ۔ مزید معلومات ک لیے ریجنل آفس بنگلہ نمبر26 گورنمنٹ ایمپلائز سوسائٹی شکارپورروڈ سکھر اور ٹیلیفون نمبر071-5807213 پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.