وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے وزیر ریلویز اعظم خان سواتی کی ملاقات
ریلویز اراضی پر قبضہ واگزار کرانے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل، شجرکاری کے فروغ،پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت پراجیکٹس پر تبادلہ خیال وزیراعلیٰ کی ریلویز اراضی واگزار کرانے، شجرکاری اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت منصوبوں میں معاونت کی یقین دہانی ریلویز اراضی واگزار کرانے کیلئے جامع پلان مرتب کیا جائیگا،ریلویز کو پنجاب پولیس کی پوری سپورٹ فراہم کرینگی:عثمان بزدار پنجاب حکومت کے تعاون کی یقین دہانی کا خیرمقدم کرتے ہیں،ریلویز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا عزم رکھتے ہیں:اعظم سواتی
ہفتہ 23 جنوری 2021 20:31
(جاری ہے)
ریلویز کو پنجاب پولیس کی پوری سپورٹ فراہم کریں گے اور ریلویز کی بنجر اراضی پر شجرکاری کیلئے بھی ہمارا تعاون آپ کے ساتھ ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی اور خوشحالی کے سفر پر چل پڑا ہے۔ تحریک انصاف نے ہمیشہ اقدار کی سیاست کو فروغ دیا ہے۔الزام تراشی اور جھوٹ پرمبنی منفی سیاست کرنے والے عناصر کو عوام مسترد کر چکے ہیں۔ملک احتجاج کے ذریعے نہیں بلکہ محنت، خدمت اور دیانت سے آگے بڑھتے ہیں اور پاکستان کے عوام صرف ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔ کسی کو عوامی خدمت کے سفر میں رخنہ نہیں ڈالنے دیں گے۔ وزیر ریلویزاعظم خان سواتی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کی جانب سے تعاون کی یقین دہانی کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ریلویز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا عزم رکھتے ہیں اور ریلویز کو منافع بخش بنانے کیلئے نئے بزنس ماڈل پر کام کر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.