احمدیار،پولیس کے چھاپے ،فحش مواد لوڈ کرنے پر 2دکاندار گرفتار ،کمپوٹر،میموری کارڈز برآمد کرلئے

بدھ 27 جنوری 2021 17:08

احمدیار،پولیس کے چھاپے ،فحش مواد لوڈ کرنے پر 2دکاندار گرفتار ،کمپوٹر،میموری ..
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جنوری2021ء) پولیس کے چھاپے فحش مواد لوڈ کرنے پر -2دکاندار گرفتار کمپوٹراور میموری کارڈز برآمد کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چونگی جمال والی میں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے دکاندار ظفر اور کاشی کو پکڑکر فحش مواد میموری کارڈزاورکمپوٹرز برآمدکرکے قبضہ میں لے لئے مقدما ت درج کرلئے گئے۔

متعلقہ عنوان :