بھارت نے دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر عالمی برادری کو بے وقوف بنارکھا ہے،پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات بلوچستان
بدھ 27 جنوری 2021 19:08
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم اپنے کشمیری بھائیوں کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے اور بھارت کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لانے کے لیے کوئی کسر چھوڑی رکھی جائے گی۔
انہوں نے بھارت کے نام نہاد یوم جمہوریہ کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دنیاسمجھ گئی ہے کہ بھارت ایک فاشسٹ اور دہشت گرد ملک ہے اور وہ کشمیروں کی آزادی اور تحریک کو بازور باوز نہیں روک سکتا اور وہ دن دور نہیں جب کشمیری شہدائ کا خون رنگ لائے گا اور کشمیری آزاد فضاؤں میں سانس لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
شہید بھٹو نے لیبر پالیسی سے مزدوروں کے حقوق کو تحفظ دیا، بلاول بھٹو
-
منظم جدوجہد سے ہی عوام کوحقوق ملیں گے، حق کے لیے زبردست مزاحمت کرنا ہوگی‘حافظ نعیم الرحمن
-
عالمی یومِ مزدور پرگورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن کا پیغام
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کا یوم مئی کے موقع پرپیغام
-
لڑکی سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور اور محروم طبقہ کی ترجمانی کی ہے،فیصل کریم کنڈی
-
اسحاق ڈاراو آئی سی سمیٹ اجلاس میں شرکت کیلئے گیمبیا پہنچ گئے
-
محنت کشوں کے بغیر کوئی قوم ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتی: محسن نقوی
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہی: چودھری شافع حسین
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں: حافظ نعیم الرحمن
-
لاہور میں ڈینگی کے 2مزید نئے مریض سامنے آ گئے
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کاپاکستان کوسٹ گارڈز کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ، پاکستان کوسٹل گارڈز کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.