منافرت، نفرت ،تعصب ولسانیت کا راستہ روکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے، مولانا عبدالکبیر شاکر
بدھ 27 جنوری 2021 20:45
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود وتقاریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی انہوں نے کہاکہ علمائے کرام منبر ومحراب کے ذریعے اور میڈیا اپنے پروگرام کیمرہ وقلم کا بہتر استعمال کرتے ہوئے قومی یکجہتی ،بھائی چارے کی فضاسازگار بنانے اور دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے اپنی ذمہ داری اداکریں تاکہ ہم سب ایک پلیٹ فارم پر متحد ہوجائے ۔
علماء کرام اور میڈیا قومی یکجہتی کے حوالے سے اہم کردار اد اکرسکتے ہیں دینی جماعتیں انشاء اللہ اس سلسلے میں اہم کردارادا کرتے ہوئے قوموں کولڑانے وحالات خراب کرنے والوں کو ناکام بنائیگی ہم مظلوموں کی حمایت اور ہر ظلم کے خلا ف ہر فورم پر بھر پور آوازاٹھائیں گے مذہبی منافرت ،لسانیت ،فرقہ واریت کے خلاف سب کو متحد ہونا ہوگا یہ دشمن کی سازش اور ہم ایک دوسرے سے دور کرنے کے ہربے ہیں جس سے ہم سب ملکر ناکام بناسکتے ہیں ۔ کسی کو بھی موقع نہیں دیں گے کہ وہ کوئٹہ وبلوچستان کے پرامن حالات کو خراب کریں یہاں تمام قبائل ،مذاہب وفرقوں کے لوگ باہمی امن وامحبت سے رہ رہے ہیں سوشل میڈیا پربے بنیاد پروپیگنڈے والزامات بندکیا جائے حکومتی ،انتظامیہ وپولیس کی غفلت کی وجہ سے معمولی جھگڑابڑھ کر فسادات بن جاتاہے جو لمحہ فکریہ ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.