جسٹس (ر) عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھے دوست رہے ہیں،محمد زبیر
پاناماکیس کے دوران کبھی جسٹس(ر)عظمت سعیدسے بات نہیں کی، مریم نواز کے بیان سے متفق ہوں ،انٹرویو
بدھ جنوری 23:37

(جاری ہے)
ایک انٹرویومیں محمدزبیر نے کہا کہ بیرون ملک کسی کمیٹی سربراہ پر اعتراض ہوتا ہے تو وہ خود کمیٹی چھوڑ دیتا ہے ،جسٹس(ر)عظمت سعید پر اعتراض ہو رہا ہے تو خود کمیٹی سے الگ ہوجائیں۔
انہوں نے کہا کہ مریم نواز نے جو جسٹس(ر)عظمت سعیدپربیان دیامتفق ہوں، تحفظات بہت ہوچکے ہیں اس لیے جسٹس(ر)عظمت کو کمیٹی الگ ہوناچاہیے، مشرف دورمیں جسٹس(ر) عظمت نیب میں شامل تھے اس لیے تحفظات ہیں۔انہوںنے کہاکہ براڈشیٹ معاملے پر تو موجودہ حکومت نیڈھائی سال سیکچھ نہیں کہا، حکومت کو براڈشیٹ سے ایسی کیا محبت تھی کہ رقم بھجوا دی، ہمارے اثاثے ابھی بھی باہر موجود ہیتوتلاش کرلیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آئی اے کا لاہور سے اسلام آباد فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ
-
شجاعت حسین اورپرویزالٰہی سے نگران مرکزی مجلس شوریٰ دعوتِ اسلامی حاجی عمران عطاری اور حاجی یعفورعطاری کی ملاقات
-
مالی سال کے پہلی8 مہینوں میں بینکوں کے ذریعے نجی شعبے کے قرض لینے میں 80 فیصد کا اضافہ
-
معروف نعت خواں الحاج سعید ہاشمی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کر گئے
-
کے الیکٹرک تمام تر چیلنجزکے باوجود ، 2022 تک کراچی کو بجلی کی سرپلس پوزیشن میں لانے کیلئے پر عزم
-
پی ٹی آئی حکومت نے اداروں میں سیاسی مداخلت کو ختم کر دیا ‘تر جمان پنجاب حکومت
-
نشترپارک میں ہونے والی جاں نثاران مصطفی کانفرنس مظلوم عوام کی آواز بنے گی ، ثروت اعجاز قادری
-
ملک کے 81 فیصد ڈاکٹرز ویکسین لگوانے کیلئے تیار، سروے رپورٹ
-
ایم کیو ایم اراکین دوسرے دن بھی سندھ اسمبلی سے غیر حاضر
-
سندھ اسمبلی کے ایوان میں کشیدگی اور ہنگامہ آرائی، اسپیکر آغا سراج درانی نے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
وزیر اعلیٰ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز کے بورڈ آف مینجمنٹ کی منظوری دے دی
-
والدین کا اپنی اولاد کو تعلیم وتربیت دلانے سے بہتر کوئی تحفہ نہیں ہوسکتا ‘علامہ محمد ناصر مدنی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.