عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
جمعرات 7 مئی 2026 19:45
(جاری ہے)
رانا ثناء اللہ نے کہا کہ چیف جسٹس کے مطابق جیل سپرنٹنڈنٹ اور سلمان صفدر کی رپورٹس میں فراہم کردہ سہولیات کے حوالے سے مطابقت پائی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بشریٰ بی بی کا علاج جیل حکام کی ذمہ داری ہے اور یہ ذمہ داری بہتر انداز میں ادا کی جا رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ چونکہ بشریٰ بی بی جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، اس لئے کسی بھی شکایت کی صورت میں عدالت سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہاکہ جیل میں فراہم کردہ سہولیات اور علاج سے متعلق تمام معاملات قانونی ضابطوں کے مطابق چل رہے ہیں جبکہ بشریٰ بی بی کی صحت اور سہولیات سے متعلق رپورٹ پہلے ہی سپریم کورٹ میں زیر بحث لائی جا چکی ہے۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
-
ْمعرکہ حق میں جو دنیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشل کا 10، 15 فیصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
گورنر ہاؤس کراچی میں ڈاکٹر شہباز علی ملک کی گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ملاقات
-
وکالت نامہ موکل کی وفات کے ساتھ ختم، وکیل پر فوری اطلاع دینا لازم ہے ، سپریم کورٹ
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
مودی نے پہلگام میں ایک ناکام فالس فلیگ ڈرامہ رچایا‘ دشمن کو ہر محاذ پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے 2 ملزمان بری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.