ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
جمعرات 7 مئی 2026 20:46
(جاری ہے)
قومی اسمبلی کی قائمہ کے اجلاس میں اسٹیٹ بینک نے ملک کی معاشی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ ماہ 5 ارب ڈالرکی بیرونی ادائیگی کیباوجود زرمبادلہ ذخائر بہتر ہیں، رواں ماہ پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 17 ارب ڈالر سے تجاوز کرجائیں گے، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو فنڈز آجائیں گے جس کے بعد زرمبادلہ ذخائر 3 ماہ کی درآمدات کے مساوی ہوجائیں گے۔
جمیل احمد نے کہا کہ گزشتہ 3سال میں مارکیٹ سے 27 ارب ڈالر خریدے، یہ ڈالرز زرمبادلہ ذخائر مستحکم کرنے کے لیے خریدے گئے، درآمدات بڑھنے کے باوجود 9 ماہ میں کرنٹ اکانٹ سرپلس رہا۔گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، جون 2020میں بھی پاکستان کا بیرونی قرض سو ارب ڈالر ہی تھا۔قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا جس میں پاکستان کے لیے اگلے اقتصادی جائزے کی منظوری کا امکان ہے۔مزید قومی خبریں
-
موبائل فون پر پی ٹی اے ٹیکس ختم کرنے کی تجویز زیرغور ہے، طارق فضل چوہدری
-
عدالت کی جانب سے سزا یافتہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی اس وقت جوڈیشل کسٹڈی میں ہیں، رانا ثناء اللہ
-
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے،گورنر اسٹیٹ بینک
-
پاک فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، ترجمان پاک فوج
-
ْمعرکہ حق میں جو دنیا نے دیکھا وہ ہماری مجموعی پاور پوٹینشل کا 10، 15 فیصد ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
گورنر ہاؤس کراچی میں ڈاکٹر شہباز علی ملک کی گورنر سندھ سید نہال ہاشمی سے ملاقات
-
وکالت نامہ موکل کی وفات کے ساتھ ختم، وکیل پر فوری اطلاع دینا لازم ہے ، سپریم کورٹ
-
این سی سی آئی اے کراچی کا غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ، 7 ملزمان گرفتار
-
ًمعرکہ حق میں دشمن کیخلاف عظیم کامیابی حاصل ہوئی‘ پاکستان کو نمایاںمقام ملا،فاروق ستار
-
مودی نے پہلگام میں ایک ناکام فالس فلیگ ڈرامہ رچایا‘ دشمن کو ہر محاذ پر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا،طارق فضل چوہدری
-
سپریم کورٹ نے منشیات کیس میں عمر قید پانے والے 2 ملزمان بری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.