ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، سٹیٹ بینک

جمعرات 7 مئی 2026 19:45

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے، ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 مئی2026ء) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23 ملین ڈالر اضافے کے ساتھ 21.29 ارب ڈالر ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 30 اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے پاس ذخائر 15.85 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.44 ارب ڈالر ہوگئے ۔

(جاری ہے)

گزشتہ ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر میں 23 ملین ڈالر اضافہ ہوا۔اضافے کے ساتھ ذخائر 15.85 ارب ڈالر ہوگئے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :