زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ فائقہ جاوید نے ملک بھر میں پہلی ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائی ٹیٹکس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے
فائقہ جاوید نے ڈاکٹر کامران شریف کی زیرنگرانی غذائی قلت کے شکار بچوں کے لئے مجرب غذا کے حوالے سے اپنی تحقیق مکمل کی ہے
جمعرات 28 جنوری 2021 17:24
(جاری ہے)
تیاری کے دوران بین الاقوامی ادارہ برائے صحت کے متعین کردہ معیار کو اپنایا گیا ہے۔ تیارکردہ خصوصی غذا کے تخمینہ تجزیہ سے یہ بات عیاں ہے کہ اس کے استعمال سے اچھی مقدار میں پروٹین، چکنائی، غذائی ریشوں کے ساتھ ساتھ حیاتین اور نمکیات کی مناسب مقدار بھی جسم کو ملنے کی وجہ سے متاثرہ بچوں کی نشوونما کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔
یہ پروڈکٹ نہ صرف کم قیمت ہے بلکہ یونیسف کے مقابلے میں تین سے چار گنا سستی بھی ہے۔ یہ غذا پانچ سال سے کم عمر بچوں کو دی جاتی ہے جن میں غذائی کمی کی تشخیص ہو چکی ہو۔ خصوصی غذا کا 100 گرام کا ایک پیکٹ تقریباً 550 کلو کیلوری حرارے فراہم کرتا ہے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 15مئی تک توسیع کردی
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.