فروری کو سرگودھا اورمارچ میں فیصل آباد میں اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے جماعت اسلامی تاریخی جلسہ کریگی، سینیٹر سراج الحق
منگل 16 فروری 2021 23:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ اس وقت ملک کی صورتحال انتھائی خراب ہے اور اس کے ذمہ دار ہم سب ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم میں کوئی فرق نہیں پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک سکے کے دو رخ ہیں دونوں کی سیاست ایک ہی ہے۔انہوں نے کہاکیدونوں عوام کے مفاد کے بجائے چندخاندانوں کی جنگ لڑرہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ملک میں اسلامی قانون کا نفاذ ہی ہمارے ملک کی سالمیت کی ضمانت ہے۔انہوں نے کہاکہ مولانا فضل الرحمان کی حلوہ پوری کھانے سے سب شوگر ہوگئی ہے انہوں نے کہاکے قادیانی یہودیوں کا مرکز ہے یہ کسی صورت میں قبول نہیں ہے ان کے ہمراہ حافظ لطف اللہ بھٹو، فقیرمحمد لاکھو،دیگر موجود تھے ۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.