تھرپارکر کے باشعور عوام نے ضمنی انتخابات میں نااہل حکمرانوں کو آئینہ دکھا دیا، بلاول بھٹوزرداری
پیر 22 فروری 2021 17:33
(جاری ہے)
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے این اے 221 سے پی پی پی امیدوار کی غیر حتمی نتائج میں کامیابی پر پیغام میں کہا کہ تاش کے پتوں سے بنے محل جیسی سلیکٹڈ حکومت کیلئے حالیہ ضمنی انتخابات پہلا امتحان تھے، ضمنی انتخابات میں عمران خان چاروں صوبوں میں فیل ہوا، آئندہ بھی شکست اس کا مقدر ہے، پاکستان کی تمام جمہوری قوتیں ایک پیج پر ہیں، سینیٹ الیکشن میں بھی جیت عوام کی ہوگی۔
یاد رہے تھرپارکر میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 221 پر ضمنی انتخاب کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار امیرعلی شاہ ایک لاکھ 2 ہزار 232 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مد مقابل پی ٹی آئی کے نظام الدین 52 ہزار 522 ووٹ ہی حاصل کرسکے۔مزید اہم خبریں
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
-
وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے جاپانی سفیر کی قیادت میں پاکستان میں جاپانی کمپنیوں و کاروباری شخصیات کے وفد کی ملاقات
-
جاپان اور پاکستان دیرینہ دوست ممالک ہیں ،جن کے مابین تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں. شہباز شریف
-
سعودی عرب کے کاروباری وفد کا دورہ ملکی معیشت کے لئے اہم سنگ میل ہے.شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.