
کراچی، دائود یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی سینڈیکیٹ کا 9واں اجلاس
جامعہ کے اسٹیچوز 2021کے مسودے پر غوروخوض کے بعد منظوری کیلئے جامعہ دائود کی سینیٹ کو تجویز
پیر 22 فروری 2021 23:20
(جاری ہے)
ریسرچ گرانٹ کی پالیسی ہائر ایجوکیشن کمیشن کی ایلیٹ ریسرچ گرانٹ کے پرفارما کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار اور اختیار کی گئی ہے۔ اس موقع پر وائس چانسلر نے کہا کہ دائود یونیورسٹی میں مجموعی استحکام کے بعد قواعد و ضوابط کی تشکیل اور تحقیقی سرگرمیوں پر خاص توجہ رہے گی، پہلی بار دائود یونیورسٹی کے اسٹیچوز 2021 تیار کرکے انہیں منظوری کیلئے سینیٹ کے سامنے رکھا جائے گا، ریسرچ فنڈنگ کے ذریعے تحقیقی کاوشوں کا فروغ دیں گے۔
علاوہ ازیں سینڈیکیٹ نیہائر ایجوکیشن کمیشن کی 2پالیسیوں کے نفاذ کی بھی منظوری دی جن میں اعلیٰ تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسانی کیخلاف تحفظ کی پالیسی برائے 2020ء اور بزنس انکیوبیشن کینٹرز کی نظر ثانی شدہ پالیسی شامل ہیں۔ اجلاس میں چار سالہ بی ایس پروگرام اور پی ایچ ڈی پروگرامز کے ریگولیشنز اور ریسرچ ایتھکس پالیسی کی بھی منظوری دی گئیمزید تعلیم کی خبریں
-
ْاسلام آباد، پشاور و دیگر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.6 ریکارڈ، عوام میں خوف وہراس پھیل گیا
-
ایچ ای سی نے وزارت آئی ٹی، برٹش کونسل اوردیگرشراکت داروں کے تعاون سے بی ایس کمپیوٹرسائنس کا نیا نصاب 2025 تیارکرلیا
-
لاہور بورڈ کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ، کامیابی کا مجموعی تناسب 53.77 فیصد رہا
-
تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان کا انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان ،کامیابی کا تناسب 62.37 فیصد رہا
-
لیسکو میں سنگل فیز میٹرز کا بحران شدت اختیار کر گیا، 82 ہزار سے زائد میٹرز خراب
-
لاہوربورڈ کا امتحانی پرچوں کی ری چیکنگ کے طریق کار میں تبدیلی کا فیصلہ
-
ساہیوال، بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کر دیا
-
لاہور، پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈ کا فرسٹ ائیرکے نتائج کا اعلان
-
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان کردیا
-
فیصل آباد تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے نتائج کا اعلان بدھ کوکرے گا
-
یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے حوالے سے خصوصی تقریب کا انعقاد
-
ایچ ای سی نے 11 اور 12 اکتوبر کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دیئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.