بلائنڈ کرکٹر محمد عثمان میچ کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
36 سالہ کرکٹر کی وفات پر فائنل میچ ملتوی ، مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
ذیشان مہتاب
منگل 23 فروری 2021
15:42
(جاری ہے)
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھارتی شہر پونے میں کرکٹ میچ کے دوران نان سٹرائیکر اینڈ پر کھڑا بیٹسمین دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہار گیا تھا ۔
رپورٹ کے مطابق جونار سٹی میں کھیلے جانے والے ایک مقامی ٹورنامنٹ کے دوران نان سٹرائیکر اینڈ پر موجود بیٹسمین مہیش الیاس بابو نالاوادے نے ڈلیوری کے بعد امپائر سے پوچھا کہ کتنی بالز باقی ہیں، اس کے بعد اچانک ہی ان کی حالت خراب ہوئی اور وہ پچ پر ہی گر پڑے۔ امپائر اور ساتھی بیٹسمین نے مہیش کے سینے کو دبایا مگر انھوں نے فیلڈ پر ہی اپنی آخری سانسیں لے لیں۔ یاد رہے کہ اس سے قبل جنوری میں بھی بھارت میں ناگپور کے مقام پر ایک 25 سالہ کرکٹر رامن گائیکواڈ نے دوران میچ دل کا دورہ پڑنے کے باعث جان گنوا دی تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپیئن شپ 8 اگست سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
-
ارجنٹینا کے کپتان لیونل میسی نے اپنی 39 ویں سالگرہ منا ئی
-
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق کرکٹر شعیب اختر کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس
-
’’ورلڈ کپ فروخت کر دیا گیا‘‘، ورلڈ کپ ونر جرمن فٹبالر کی فیفا پر کڑی تنقید
-
میں جسپریت بمراہ کا مقابلہ کرسکتی ہوں، کرینہ کپور کا بھارتی پیسر کو چیلنج
-
میری غلطی سے ٹیم متاثر ہوئی، بین سٹوکس کی نائٹ کلب واقعے پر معذرت
-
فیفا رولڈ کپ، ’’ہیڈ ٹو ہیڈ ٹائی بریک‘‘ نے ابتدائی مرحلے میں کچھ ٹیموں کو گروپ چیمپیئن بنا دیا
-
فیفا ورلڈ کپ، سوئٹزر لینڈ اور کینیڈا نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
فیفا کپ ، ہیٹی کو 2-4 سے شکست ، مراکش نے ناک آؤٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کر لیا
-
قطرکا فیفا ورلڈ کپ میں سفر اختتام پذیر، بوسنیا نے 1-3 سے شکست دے دی
-
پیراگوئے کے فٹبالر میگوئل المیرون ایک میچ کیلئے معطل
-
بھارتی کرکٹر پر شادی کا جھانسہ دے کر تعلقات اور ہراسانی کے الزامات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.