بارشوں کے لیے تیار ہو جائیے،مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو چکا
ملک بھر میں بارشوں کا بڑا سلسلہ شروع ہونے کو ہے،محکمہ موسمیات کی پیشین گوئی
سجاد قادر بدھ 24 فروری 2021 05:32
(جاری ہے)
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔
کشمیر میں مطلع ابرآلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارش اور برفباری کی توقع ہے۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔تاہم خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، شمالی بلوچستان، کشمیر، اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں بارش ہوئی۔کالام 27، مالم جبہ 17، پشاور، بالاکوٹ 13، دیر 06، میرکھانی 07، سیدو شریف 06، دروش، پارا چنار 04، تخت بائی 02، استور، چلاس 06، بگروٹ 04، بونجی 03، گلگت 02، بزرویٹری 02، مظفر آباد 02، گڑھی دوپٹہ 01، اسلام آباد 01 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت کے مطابق لہہ منفی 03، پارا چنار منفی 02 اور کالام میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔بارشوں کی کمی کی وجہ سے اس موسم میں خشک سالی رہی تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ بارشوں کی آمد کے ساتھ موسم کیسا رہتا ہے اور خاص طور پر جب گندم پک کر تیار ہو جائے گی اس وقت بارشوں کی صورت حال کیا ہو گی۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.