
پولیس کی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیاں،16 ملزمان گرفتار،اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد
جمعرات 25 فروری 2021 13:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق فیروز آباد پولیس نے خالد بن ولید روڈ پر سلمان مجتبیٰ نامی شہری سے لوٹ مارکرنے والے 3 ملزمان عمران،ستن اورحمزہ کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے ان کے قبضے سے اسلحہ ، موبائل فون اور موٹر سائیکل برآمد کر لی، موقع پر موجود شہریوں نے بھی ملزمان کو تشدد کا نشانہ بنایا، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان علاقے میں ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے، جیکسن پولیس نے مفرور ملزم سجاد خان، کلاکوٹ پولیس نے موٹر سائیکل لفٹر عطاء اللہ اور2 منشیات فروش مبارک خان اور راجیش کانجی،بن قاسم ٹائون پولیس نے 2 اسٹریٹ مختیار علی اور صدام ولد حاجی، شاہ لطیف پولیس نے گٹکا،ماواکی سپلائی میں ملوث 3 ملزمان سمیر، عامر اور محمد عمیر،نبی بخش پولیس نے اسٹریٹ کرمنل یاسر ، چاکیواڑہ پولیس نے موٹر سائیکل لفٹر فرحان کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے چوری شدہ موٹر سائیکل اور چوری کرنے والے آلات برآمد کر لیے۔
مزید اہم خبریں
-
شریف خاندان کے بھارت کے ساتھ تجارتی مراسم ہیں
-
مودی بھی اور پی ٹی آئی والے بھی دونوں چاہتے پاکستان کا آئی ایم ایف پروگرام معطل ہوجائے
-
3 سالوں میں پاکستان کے قرضوں میں 29 ہزار ارب روپے کا اضافہ
-
آسٹریلیا میں الیکشن، وزیر اعظم انتھونی البنیزی کامیاب
-
پوٹن کی طرف سے تین روزہ جنگ بندی ایک ’کھیل‘ ہے، زیلنسکی
-
تجارتی خسارے میں اربوں ڈالرز کا پریشان کن اضافہ
-
پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ یوتھ کی ناامیدی کو ختم کرنا ہے
-
آج تک جتنی بھی حکومتیں رہیں وہ کئی دہائیوں تک 34 ہزار گھر بھی نہیں بنا سکیں
-
اے ایف ڈی کو ’انتہاپسند‘ قرار کیوں دیا؟ امریکہ کی جرمنی پر تنقید
-
صحافیوں پرحملے عالمی جمہوریت کیلئے خطرہ ہیں، مراد علی شاہ
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈار کایونانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی موجودہ صورتحال سے آگاہ کیا
-
شاہ محمود قریشی ودیگر کیخلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت سانحہ 9 مئی کی11 مقدمات کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر 10 مئی تک ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.