
قراقرام یونیورسٹی میں زیر تعمیر نیو اکیڈمک بلاک ٹو کو قومی ہیرو علی سدپارہ کے نام سے منسوب کردیا
ہفتہ 27 فروری 2021 19:05

(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار وائس چانسلر نے یونیورسٹی طلباکی جانب سے علی سدپارہ اور ان کے ساتھیوں کے نام شمع روشن کرنے کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے کیا۔
وائس چانسلر نے کہاکہ قومی ہیرو نے ملک عزیز کے سبز ہلالی پرچم کو لہرانے کے لیے اپنی جان قربان کی ہے۔ان کانام تاقیامت زندہ رہے گا۔انہوں نے کہاکہ علی سدپارہ کی زندگی سے ہمیں یہ پیغام ملتاہے کہ اپنے خواب اور منزل کے حصول کے لیے اگر موت کو بھی گلے لگاناپڑے پیچھے نہیں ہٹنا چاہیے۔لہذا نوجوان بلخصوص طلبہ وطالبات علمی میدان میں نمایاں کارنامہ انجام دینے کو اپنا ہدف بنائیں اوراس ہدف کے حصول کے لیے بھرپور محنت کریں۔ وائس چانسلر نے کہاکہ نیواکیڈمک بلاک ٹو کے تعمیراتی کام مکمل ہونے پر بلڈنگ میں علی سدپارہ کاتصویر اور نام کی تختی بھی نسب کیاجائے گا۔تاکہ یونیورسٹی کے طلبا کے لیے قومی ہیرو کا نام حوصلہ اور عزم وہدف کے حصول سے متعلق ہمت فراہم کرتا رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
-
مائیکروسافٹ اور نذیر حسین یونیورسٹی کے درمیان جدید کمپیوٹر کورسز کی تربیت کا معاہدہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا خصوصی ریلیف پیکج ،میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے مجبور طلبہ کی سمسٹر خزاں کی فیس معاف کر دی
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،فیصل آباد ڈویژن میں طالبات کے لیے 2 ، طلبہ کیلئے ایک امتحانی مرکز قائم
-
لاہور بورڈ کو پیپرلیس کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.