مولانا فضل الرحمان نے سپریم کورٹ کے فیصلہ کو خوش آئند قرار دے دیا
سلیکٹیڈ صدر جعلی وزیراعظم کے کہنے پر ریفرنسز بھیج کر سپریم کورٹ کو ماورائے ائین دبائوں میں لانے کی کوشش کر رہا ہے، سربراہ پی ڈی ایم
پیر 1 مارچ 2021 18:03
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ موجودہ حکمران اتنے بے بس ہے کہ اپنی مرضی سے اپنے استعفیٰ کا اختیار بھی نہیں رکھتے، جسٹس فائز عیسی ریفرنس میں سپریم کورٹ کے معزز ججز کو آپس میں لڑوانے کی کوشش کی گئی۔
انہوںنے کہاکہ اوپن بیلٹ ریفرنس سے عدلیہ اور سیاست دانوں کو لڑوانے کی کوشش کی گئی، صدر کے ارڈینس اور ریفرنسز ائین کی صریحاً خلاف ورزی ہے، ایسے نا اہل شخص کو صدارتی عہدے پر بیٹھے کا کوئی جواز نہیں۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد معاملہ اب الیکشن کمیشن کی کورٹ میں ہے، امید ہے کہ الیکشن کمیشن حقیقی معنوں میں ثابت کرنے کی کوشش کریں گا کہ وہ ایک با اختیار ادارہ ہے، سپریم کورٹ کے موجودہ فیصلے نے الیکشن کمیشن کی پوزیشن کو بہتر کیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ 2018 کے جعلی انتخابات کا دھبہ اس فیصلے سے دھویا نہیں جاسکے گا، الیکشن کمیشن کا ٹیسٹ کیس پی ٹی آئی کا فارن فنڈنگ کیس ہے، سپریم کورٹ کا موجودہ فیصلہ خوش ائند ہے، جس نے الیکشن کمیشن کی خود مختاری پر زور دیا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ سپریم کورٹ نے تمام ریاستی اداروں کو الیکشن کمیشن کے ساتھ تعاون کا کھا گیا ہے ، سپریم کورٹ ڈسکہ الیکشن میں الیکشن کمیشن کے احکامات نہ ماننے والے سرکاری افسران سے پیدا ہونے والی صورت حال پر سوموٹو نوٹس لے، سپریم کورٹ ملک میں آنے والے انتخابات کی شفافیت کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.