یوسف رضا گیلانی کی جیت پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی فتح ہے‘قمر زمان کائرہ

بدھ 3 مارچ 2021 23:13

یوسف رضا گیلانی کی جیت پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی فتح ہے‘قمر زمان کائرہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور چودھری منظور احمد نے کہا ہے کہیوسف رضا گیلانی کی جیت پیپلز پارٹی کے کارکنوں کی فتح ہے۔آصف علی زرداری نے جو کہا کر کے دکھایا۔

(جاری ہے)

پی ڈی ایم کی ساری قیادت اس جیت پر مبارکباد کی مستحق ہے۔چودھری منظور احمدنے کہاکہ ثابت ہوگیا کٹھ پتلی حکمران صرف بیساکھیوں ہر کھڑے ہیں۔اس شکست فاش ہر عمران خان کو فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔آج قومی اسمبلی میں بندوبستی نظام کو شکست اور جمہوریت کو فتح ملی۔