
سبی کے علاقے میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5مزدور جاںبحق ،2سیکورٹی اہلکاروں سمیت 5افراد زخمی ہوگئے
جمعہ 5 مارچ 2021 22:35

(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر سبی زاہد شاہ نے بتایا کہ جمعہ کو سبی سی30کلو میٹر دور بابر کچھ کے علاقے میںنامعلوم افراد نے سڑک کے کنارے نصب بم سے مزدوروں کو لیکرجانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوارحیدر علی، عثمان یوسف ، محمد بشیر اور مظہر حسین سمیت5مزدور جاں بحق جبکہ 2ایف سی اہلکاروں سمیت5افرادزخمی ہوگئے جاں بحق ہونے والے مزدوروں کا تعلق پنجاب سے بتایا جاتا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ نعشوں اورزخمیوں کو فوری طور پر سبی منتقل کردیا گیا ہے دھماکے سے گاڑی کو شدید نقصان پہنچایا۔ انہوں نے بتایا کہ جاںبحق اورزخمی ہونے والے مزدور ایف سی کی حفاظت میں پانی کی پائپ لائن بچھانے کیلئے جارہے تھے۔ دھماکے کے بعد ایف سی نے پورے علاقے کی ناکہ بندی کرکے مزید کارروائی شروع کردی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.