پشاور میں ڈانسر کو پارٹی میں بلاکر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ، 10 ملزمان گرفتار
ہفتہ مارچ 12:27

(جاری ہے)
پولیس نے منصور خان کے حجرے سے 10 افراد کوحراست میں لے لیا، تلاشی کے دوران حجرے سے اسلحہ اور شراب کی بوتلیں بھی برآمد کی گئیں۔ایس پی رورل سجاد حسین کے مطابق گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے، جبکہ نامزد ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے ممکنہ خفیہ ٹھکانوں کا سراغ لگایا جا رہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عمران خان کے معاون خصوصی کے خلاف دائر دعوے کی درخواست 28 مئی تک ملتوی
-
معروف عالم دین عون محمد نقوی انتقال کر گئے
-
تمام فرانسیسی شہری، ادارے پاکستان سے چلے جائیں، سفارتی ہدایت
-
حکومت کا ٹی ایل پی کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
-
شہبازشریف جیل سے رہا
-
عوام ویکسین لگوانے کے ساتھ ساتھ ماسک کے استعمال کو بھی لازمی یقینی بنائیں:وزیرصحت پنجاب
-
نجی کالج کی طالبہ کو پرنسپل اور ایڈمنسٹریٹر نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا
-
اسلام آباد میں بہادر لیڈی ڈاکٹر نے تنہا مذہبی جماعت کے پرتشدد مظاہرین کو بھگا کر ایمبولینس کیلئے سڑک کلیئر کروا لی
-
پنجاب: اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس کے قیام کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم آگے کنواں پیچھے کھائی کی سے دوچار ہے، فردوس عاشق اعوان
-
پاکستان میں جماعتوں پر پابندیوں کی تاریخ
-
آرمی چیف کا فوجی فاؤنڈیشن ہیڈ کوارٹرز کا دورہ،عزم و کارکردگی کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.