اماراتی ریاست شارجہ نے مفت پارکنگ کی سہولت ختم کر دی
شارجہ بھر میں جمعہ اور دیگر عوامی تعطیلات کے دوران بھی پارکنگ فیس ادا کرنا ہو گی
محمد عرفان پیر 22 مارچ 2021 16:13
(جاری ہے)
جمعہ اور دیگر چھٹیوں پر مفت پارکنگ کی سہولت ختم کرنے کا مقصدگاڑیوں کے لیے تمام وقت پارکنگ کی سہولت کو ممکن ہے۔
رہائشیوں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ تعطیلات کے دوران کسی بھی مقام پر گاڑی پارک کرنے سے پہلے معلوم کر لیں کہ کیا اس جگہ پر پارکنگ فیس ادا کرنا ہو گی یا وہاں پر پارکنگ فیس لاگو نہیں ہوتی۔ میونسپلٹی کے ایک اعلیٰ عہدے دار کا کہنا ہے کہ بیشتر مقامات پر مفت پارکنگ ختم کرنے کا فیصلہ رہائشیوں کی شکایات کے بعد لیا گیا ہے کیونکہ لوگوں کی اکثریت کا کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہوں کے قریب دیگر علاقوں سے آنے والے اپنی گاڑیاں پارک کر دیتے ہیں، جو کئی کئی روز وہاں کھڑی رہتی ہیں۔ جس کے باعث علاقہ مکینوں کو اپنی گاڑیاں رہائش گاہ سے دُور کھڑی کرنی پڑتی تھیں۔ اس مشکل کو حل کرنے کی خاطر فری پارکنگ کی سہولت ختم کر دی گئی ہے کیونکہ لوگوں کی یہ رائے تھی کہ اگر پیڈ پارکنگ سسٹم ہفتے کے تمام روز لاگو کر دیا جائے تو پارکنگ کی کمی کے مسئلے کو حل کیا جا سکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.