وزیراعلی پنجاب کی ڈیرہ غازیخان کے ایم پی اے سردار جاوید اختر لنڈ کی بہتر تیمار داری اور علاج معالجہ کیلئے ہدایات
ہفتہ 3 اپریل 2021 21:14
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے وزیر اعلی پنجاب اور اپنی طرف سے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان میں زیر علاج ایم پی اے سردار جاوید اختر لنڈ کو گلدستے پیش کیی.
ڈپٹی کمشنر نے سردار جاوید اختر لنڈ کی عیادت کی. ایم ایس ڈاکٹر اطہر فاروق اور دیگر سے معلومات حاصل کرنے کے بعد ایم پی اے کو کارڈیالوجی ہسپتال ملتان منتقل کرنے کے انتظامات کیی. قبل ازیں مشیر صحت پنجاب محمدحنیف خان پتافی اطلاع ملنے پر ٹیچنگ ہسپتال پہنچے اور ایم پی اے سردار جاوید اختر لنڈ کی خیریت دریافت کی او رہسپتال انتظامیہ کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایات جاری کیں.مزید اہم خبریں
-
یورپ: وباء اور بچوں میں موٹاپے کے درمیان تعلق پر رپورٹ
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.