آسٹریلین ملٹی کلچر سوسائٹی نے 3 اپریل 2021 کو ایسٹر کی چھٹیوں پر یوم پاکستان کا اہتمام کیا
سابقہ سینیٹر لی ریانن اور شیر افضل خان نے تقریب کی رات نمایاں خدمات انجام دینے والے پاکستان کے روشن ستاروں کو ایوارڈ سے نوازا
پیر 5 اپریل 2021 00:17
(جاری ہے)
پاکستانی ثقافت کے فوٹو بوتھ میں سامعین کی دلچسپی دیدنی تھی ۔پروگرام کی نظامت بہت عمدہ انداز سے شفق جعفری اور اریش ترین نے انجام دی ۔
شیر افصل خان کی تقریرمیں یومنا اصغر خان اسپتال کی تعمیر کے سلسلے میں تفصیلات جو تھر کے پسماندہ علاقے میر پور خاص میں تعمیر ھوگا مکمل جدید سہولیات سے آراستہ جان کر سامعین داد دیئے بغیر نہ رہ پاے ۔ اس پروگرام کی انتظامیہ کی کاوشوں کا افصل خان صاحب نے خاص طور پر ذکر کیا۔ لذیذ پاکستانی طعام سے سامعین کی تواضع کی گئی ۔ پاکستانی قومی نخموں اور نعروں سے شراکاہ مسرور ھوتے رہے آخر میں کیک کٹنگ کی روایت کے ساتھ نئے عزم و حوصلے کے ساتھ پاکستانی آسٹریلین کمیونٹی کی فلاح و بہبود کے عہد کے ساتھ تقریب اختتام پذیر ھوئی پاکستان ھماری پہچان ھے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی
-
ہنڈا کا الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کو 2030 تک 65 بلین ڈالر کرنے کا اعلان
-
بھارت انٹرنیٹ بندش میں مسلسل چھٹے سال دنیا بھر میں سرفہرست رہا، ایکسس نائو کی رپورٹ
-
روس اور چین کے تعلقات کسی کے خلاف اور نہ ہی کسی مفاد پر مبنی ہیں ، صدر ولادیمیر پیوٹن
-
امریکی صدرساڑھے تین لاکھ ڈالرکے مقروض نکلے
-
فرانسیسی شہری 8 ہزارکلو میٹر پیدل سفرکرکے مدینہ منورہ پہنچ گیا
-
رواں ماہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرلیں گے، وزیراعظم آئرلینڈ
-
امریکی ریاست ٹیکساس میں پل سے بجرا ٹکراگیا، تیل کا رِسا
-
امریکا کے سابق صدرجمی کارٹر کی حالت نازک
-
مسجدالحرام کے خوبصورت اور جاذب نظر کبوتر، زائرین کی خاص توجہ کا مرکزبن گئے
-
غزہ اور رفح پر اسرائیلی حملے جاری، شہادتیں 35ہزار233 ہوگئیں
-
اقوام متحدہ کی قرارداد مسترد کرتے ہیں، اسرائیلی وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.