دی فوکس انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی اینڈ مینجمنٹ سائنس میں تین روزہ ورکشاپ کا انعقاد

بدھ 7 اپریل 2021 16:55

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اپریل2021ء) دی فوکس انسٹیٹیوٹ آف آئی ٹی اینڈ مینجمنٹ سائنس میںٹائم لیڈرز کی جانب سے تین روزہ نیوز پروڈکشن ورکشاپ 9اپریل سی11اپریل تک جاری رہے گی جس میںمعروف ٹرینر نجی ٹی وی چینل کے ایس آر پرو ڈیوسر حارث بن عزیزورکشاپ میں نیوز پروڈکشن ،نیوز روم اینڈ نیو ز رائٹنگ کے موضوعات پر لیکچر دیں گے۔

متعلقہ عنوان :