قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار

کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر‘وائس چانسلر ڈاکٹر نیازاحمد اختر کی تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد

جمعرات 19 جون 2025 15:14

قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 جون2025ء)کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔

(جاری ہے)

کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔وی سی نے کہا مالی مشکلات کے باوجودیونیورسٹی نیعالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملیاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔