
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
ہزار سے زائد پرائمری اسکول اور جونیئر ایلیمنٹری اساتذہ کو آفر لیٹرز جاری کر دیے گئے ‘وزیرتعلیم کی مبارکباد
بدھ 2 جولائی 2025 15:43

(جاری ہے)
ان میں 31,075 خواتین اساتذہ شامل ہیں، جس سے خواتین کو بااختیار بنانے کے صوبائی حکومت کے عزم کو مزید تقویت ملی ہے۔اس بھرتی کے عمل میں 1,330 خصوصی افراد اور 2,100 اقلیتی امیدواروں کو بھی بطور استاد منتخب کیا گیا، جو ایک شفاف اور شمولیتی نظام کی عکاسی کرتا ہے۔
وزیر تعلیم نے مزید بتایا کہ نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ سندھ کے 41,129 اسکولز کا حصہ بنے ہیں، جبکہ ان تقرریوں کے باعث صوبے کے 5,000 سے زائد غیر فعال اسکولز کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے۔سردار علی شاہ نے کہا کہ تعلیم ایک مقدس اور باعزت شعبہ ہے، اور یہ امید ظاہر کی کہ نئے اساتذہ اس پیشے کی عزت اور وقار کو برقرار رکھتے ہوئے بچوں کی تعلیم و تربیت میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
فیصل آباد: انٹرمیڈیٹ کے سالانہ نتائج کل جاری ہوں گی
-
ساہیوال تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج اور پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
راولپنڈی،انٹرمیڈیٹ پہلا سالانہ امتحان 2025 پوزیشن ہولڈرز کا اعلان
-
ایم ڈی کیٹ امتحان ڈومیسائل کی بنیاد پر لینے کا فیصلہ
-
فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانی نتائج کا اعلان کل کیا جائے گا
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم آرٹس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025 کی مارکس شیٹس تیار ہوگئیں
-
لاہوربورڈ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو نتائج کا اعلان 18 ستمبرکوہوگا
-
لاہور کے 6 سکولوں کو سکول آف ایمی نینس کا درجہ دینے کا فیصلہ
-
خانیوال ،علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نےداخلوں کی تاریخ میں دو اکتوبر تک توسیع کردی
-
ورچوئل یونیورسٹی وزیراعظم کے ڈیجیٹل یوتھ ہب میں شامل
-
نسٹ کے محقق نے پانی صاف کرنے اور توانائی پیدا کرنے والا نیا نظام تیار کر لیا
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.