ح*تعلیم کے شعبے سے وابستہ تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لیکرچلیںگے،مرادراس
ں*کورونا کے باعث بند سکول صورتحال بہتر ہونے پر کھول دیئے جائیں گے ،وزیرتعلیم پنجاب
اتوار 11 اپریل 2021 20:10
(جاری ہے)
ملاقات کے موقع پر پاکستان چمبر آ ف ایجوکیشن کے وفد نے اپنی تجاویز دیں جن کو صوبائی وزیر تعلیم نے سراہا۔
پاکستان چمبر آف ایجوکیشن نے مطالبہ کیا کہ ای لائسنسنگ کے لیے کمرشل نقشہ کی ڈیمانڈ حاصل نہیں کی جائے جو درخواستیں پینڈنگ ہیں اور ان کے کاغذات مکمل ہیں انکو ایک سال کے لیے لائسنس دے دیئے جائیں۔وفد نے اپنی سفارشات میں کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولوں کا کمرشل ٹیرف ختم کیا جائے اور اس کو ڈومیسٹک کیا جائے۔ پنجاب کے جن اضلاع میں سکول بند ہیں وہاں کے بچوں کو بورڈ امتحانات میں گریس مارکس دیئے جائیں۔ پاکستان چمبر آف ایجوکیشن نے تجویز پیش کی کہ سکولوں کو مختلف گروپس میںتقسیم کیا جائے اور اسی حساب سے ان کے قوانین بھی بنائیں جائیں۔کنٹونمنٹ کے علاقوں سے سکولوں کو باہر منتقل کرنے کے نوٹیفکیشن کے حوالے سے متعلقہ لوگوں سے بات کی جائے۔ملاقات میں ایک تجویز یہ پیش کی گئی کہ جون سے تمام سکولوں کی اساتذہ کو ٹریننگ د ی جائے۔ اس موقع پر صوبائی وزیر تعلم ڈاکٹر مراد راس نے پاکستان چمبر آف ایجوکیشن کی تمام تجاویز کو سراہا اور ہر ممکن تعاو ن کی یقین دہانی کرائی اس موقع پرصوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ صوبائی وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے یکساں نصاب تعلیم کے اطلاق کے حوالے نجی سکولوں کے اساتذہ کو مفت تربیت دی جائے گی۔تعلیم کے شعبے سے وابستہ تمام سٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کرچلیںگے ۔مزید قومی خبریں
-
مریم نواز کیخلاف پولیس یونیفارم پہننے کے کیس کی سماعت پھر ملتوی
-
9 مئی کیس،فواد چودھری کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری کی درخواست پر سماعت ملتوی
-
ملک بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
واپڈا کی دریاؤں اورآبی ذخائرمیں پانی کی صورتحال بارے رپورٹ جاری
-
غلطی نگراں حکومت کی ہے اور سزا کسانوں کو مل رہی ہے‘ یاسمین راشد
-
ملتان،موٹروے ایم۔ 5 پرآئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.