ڈسکہ ضمنی انتخابات میں ن لیگ کی کامیابی عمران نیازی کے لئے عبرت ناک شکست کا واضح پیغام ہے ،عبدالغفور بٹ
پیر 12 اپریل 2021 20:14
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جعلی تبدیلی عوام کے لئے کسی معاشی عذاب سے کم نہیں ۔
نیازی حکومت فیل ہوچکی ہے عوام کو رمضان شریف میں بھی کوئی ریلیف نہیں ملے گا ۔نیب سیاسی انجینئرنگ کا ادارہ ہے ،وہ دن دور نہیں۔نا لائق حکمرانوں نے ملکی سیاست کو ذاتی کاروبار بنایا ہوا ہے۔عمران خان مسلسل قوم سے جھوٹ بول کر احتساب اور انصاف کے نام پر سنگین مذاق کر رہا ہے۔ جب نیب کا ہاتھ عمران خان کے گریبان تک بھی ہو گا ۔فیصل آباد میں 85 روپے فی کلو کہاں چینی مل رہی ہے ۔پاکستان زرعی ملک ہوتے ہوئے بھی گندم درآمد کر رہا ہے ۔گذشتہ سال چینی برآمد کی گئی،آج عواام میاں شہباز شریف اور نواز شریف کو یاد کررہی ہے انشاء اللہ میاں نوازشریف پاکستان واپس آئیں اور پھر ملک ترقی اور خوشحالی کی طرف گامزن ہوگامزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.