آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کا خیرمقدم
امریکا کی افغان امن کیلئے امداد جاری رکھنے کی یقین دہانی، پرامن افغانستان خطے کے بہترین مفاد میں ہے، توقع ہے ہرشعبے میں پاکستان اور امریکا کا تعاون مزید فروغ پائے گا۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی امریکی ناظم الامور سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 15 اپریل 2021 22:23
(جاری ہے)
امریکی ناظم الامور نے افغان عمل میں پاکستان کی مخلصانہ کوششوں کو سراہا۔ امریکی سفیرنے افغانستان میں امن کے حصول کیلئے امریکی امداد جاری رکھنے کا بھی یقین دلایا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ توقع ہے ہر شعبےمیں پاکستان اورامریکا کا تعاون مزید فروغ پائے گا۔ آرمی چیف نے ستمبر2021 تک افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاء کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ خوشحال، مستحکم اور پرامن افغانستان پاکستان اور خطے کے بہترین مفاد میں ہے۔ دوسری جانب ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا امریکی صدر کے اعلان کیا کہ افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء رواں سال یکم مئی کو شروع ہوگا اور 11 ستمبر تک مکمل ہوگا۔ یہ ضروری ہے کہ افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلاء امن عمل میں ہونے والی پیشرفت سے ہم آہنگ ہو۔ پاکستان افغان اسٹیک ہولڈرز سے ہم آہنگی کے ساتھ ذمہ دارانہ فوجی انخلاء کا حامی ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.