ریاست نا اہل افراد کے ہاتھوں میں کھلونا بن چکی ہی: جاوید قصوری
وزیر اعظم کو قومی جذبات کی بجائے یورپین یونین کی ساتھ تعلقات زیادہ عزیز ہیں ٓاسلام کے نام پر وجود میں آنے والے ملک میں بزدل اور مغرب سے مرعوب افراد بر سر اقتدار ہیں
منگل 20 اپریل 2021 19:13
(جاری ہے)
کلمہ طیبہ اوراسلام کے نام پر دنیا کی تاریخ میں اتنی بڑی ہجرت کہیں نظر نہیں آتی۔ المیہ یہ ہے کہ آج مغرب سے مرعوب افراد اس کی مسندوں پر بیٹھے ہیں ۔
انہوںنے کہا کہ ایک سوچی سمجھی سازش کے تحت ملک کے اندر افراتفری اورانتشار کو ہوا د ی جارہی ہے ۔ ختم نبوت ہمارا ایمان کا بنیادی جزہے حکمرانوںکو جتنی جلدی یہ بات سمجھ میں آجا ئے ، اتنا ہی اچھا ہے ۔ پرتشدد واقعات ہر پا کستانی کے لیے باعث تشویش اورحکمرانوں کے لیے باعث شرم ہے ۔ جماعتوں پر پابندی لگانا حکومت کا کام نہیں۔ایک طرف تنظیم کو کالعدم قراردیاگیا اور دوسری طرف اس کے ساتھ مذاکرات کیے جارہے ہیں۔ریاست نااہل افراد کے ہاتھوں میں کھلونا بن چکی ہے ۔ محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ حکومت ہو ش کے ناخن لے اورایسی پالیساں مرتب کی جائیں جوملک وقوم کے مفاد میں ہوں۔ ماضی میں سب حکمران ایسے آئے جنہوں نے قوم کو بزدلی کا سبق پڑھایا ، آج ان کا انجام سب کے سامنے ہے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا قربانی کے جانوروں کے سیل پوائنٹس پر فیس نہ لینے کا فیصلہ
-
صوابی پولیس کی کاروائی ، منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار
-
اسکول جانے والی بچیوں کو تنگ کرنے والا اوباش لڑکا گرفتار
-
پرویزالٰہی کے کیس میں مزید تفتیش کی ضرورت ہے ،غیرقانونی بھرتی کیس میں ضمانت کا تحریری فیصلہ جاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازسے عون چودھری کی ملاقات، سیاسی امور پرتبادلہ خیال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے جیل ریفارمز کا جامع پلان طلب کر لیا
-
موجودہ کابینہ کا کوئی وزیر تنخواہ نہیں لے رہا، بجلی اور گیس کے بل بھی وزراء اپنی جیب سے دیتے ہیں، کسی غیر ملکی کو پاکستان کا قومی شناختی کارڈ جاری کرنے پر سخت ایکشن لیا جائے گا، وفاقی وزیر قانون انصاف ..
-
توانائی کی مناسب قیمت پر بلاتعطل فراہمی حکومت کی ترجیح، موسمیاتی تبدیلیوں کوروکنے کے لیے بھی کام کرنا ہے، وفاقی وزیرِ پٹرولیم مصدق ملک
-
گزشتہ سال ریلوے کی آمدنی میں اضافہ ہوا ، خسارے میں بھی کمی آئی ہے، اعظم نذیر تارڑ
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
کرغزستان سے 290 پاکستانی طلبا کو لے کر پہلی پرواز پشاورپہنچ گئی
-
بشکیک سے مزید 170مسافر طلبہ پاکستان واپس پہنچ گئے سول ایوی ایشن اتھارٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.