کورونا کے بعد بارشوں سے ایک اور وائرس پھیلنے کا خطرہ
ترجمان محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کر دی
سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 اپریل 2021 13:03
(جاری ہے)
اجلاس میں خدشے کا اظہار کیا گیا کہ حالیہ بارشوں سے ڈینگی مچھر کی افزائش ہونے سے کیسز بڑھ سکتے ہیں اس لیے فوری طور پر ڈینگی لاروا کو تلف کرنے کے مؤثر اقدامات کی ہدایات جاری کردی گئیں۔
اجلاس میں کہا گیا کہ تمام کمشنرز اور ڈی سی لاروا سائڈنگ کے عمل کی ڈیش بورڈ پر خود نگرانی کریں۔ وزیر صحت نے کہا کہ ڈیںگی کی روک تھام کے اقدامات میں کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر محکمہ صحت نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے اردگرد کے ماحول کو خشک اور صاف رکھ کر ڈینگی وائرس سے محفوظ رہیں، ڈینگی اورکورونا کی علامات ظاہر ہونے پر طبی رہنمائی کے لیے 1033پر رابطہ کریں۔ دوسری جانب محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ جمعرات سے لاہور میں داخل ہونے والے بارشوں کے نئے سسٹم سے ہفتے کے روز تک بارشیں ہوں گی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث شہر کے درجہ حرارت میں مزید کمی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے ہلاکتوں پر یو این اداروں کا اظہار افسوس
-
میانمار میں غلط معلومات اور نفرت انگیزی پر یو این کو تشویش
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.