میٹلز، ا نرجی ، کوٹس اور انڈیکس کی11 ارب روپے مالیت کے سودے ہو ئے
جمعرات 6 مئی 2021 23:04
(جاری ہے)
سب سے زیادہ سود ے سونی کے ہوئے جن کی مالیت 3.818ارب روپے رہی جبکہ این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت 2.69ارب روپے ، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہو نے والے سودوں کی مالیت 1.896 ارب روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 747.650 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 600.240 ملین روپے ، چاندی کے سودوں کی مالیت 539.523 ملین رو پے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 331.494ملین روپے، کا پر کے سودوں کی مالیت 156.596 ملین روپے ، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 133.311 ملین روپے ، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 97.529 ملین روپی اور جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 22.196 ملین روپے رہی۔
ایگریکلچرل کموڈٹیز میں کاٹن کی 3 لاٹس کے سودے ہو ئے جن کی مالیت 2.003 ملین روپے رہی۔مزید تجارتی خبریں
-
ایف پی سی سی آئی کا ماہانہ بنیاد پر تجارتی خسارے میں غیر معمولی اضافے پر گہری تشویش کا اظہار
-
تجارتی خسارے میں خطرناک اضافہ، معیشت کو فوری اصلاحات کی ضرورت ہی: عاطف اکرام شیخ
-
سونے کی قیمت میں 12,200 روپے اضافہ
-
ملک میں سونے کی قیمتیں آسمان پر، فی تولہ سونا پھر مہنگا
-
ایف بی آر کی نئے مالی سال کے آغازپرتمام ٹیکس دہندگان کومبارکباد
-
1800سی سی سے کم استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹی میں کمی کردی گئی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی بڑھ گئی‘رواں مالی سال میں 1.8 لاکھ نئے ریٹیل سرمایہ کار رجسٹرڈ
-
پیٹرول و ڈیزل کی فروخت میں7 فیصد اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں نمایاں ریکوری
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں مالی سال 2026کے دوران سالانہ بنیادو ں پر2فیصد کا اضافہ
-
ایس ای سی پی نے پاکستان کا پہلا ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک جاری کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.