بدھ کو عید کا چاند نظر آنے کا کوئی امکان نہیں ہے
اس بار 29 کی بجائے 30 روزے پورے ہونے کا امکان ہے اور عید الفطر 14 مئی بروز جمعہ کو ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات
سمیرا فقیرحسین
ہفتہ 8 مئی 2021
10:32
(جاری ہے)
لیکن چونکہ اس روز چاند کی پیدائش کو زیادہ وقت نہیں گزرا ہو گا، اس لیے مطلع صاف ہونے کے باوجود چاند نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔
محکمہ موسمیات کے سینئر ڈائریکٹر ڈاکٹر ظہیر بابر نے کہا کہ جمعہ کو عید ہونے کی صورت میں ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم میدانی علاقوں میں موسم گرم و خشک رہے گا۔ عیدالفطر کی تعطیلات کے دوران بیشتر بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم میدانی علاقوں جنوبی پنجاب، سندھ و بلوچستان میں موسم گرم رہے گا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عیدالفطر کے موقع پر ملک کے اکثر بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے تاہم میدانی و جنوبی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ خیال رہے کہ ملک میں موسم گرما کا آغاز ہو چکا، جبکہ بیشتر علاقوں میں سورج خوب آگ برسا رہا ہے۔ گرمی کی شدت میں ایسے وقت میں اضافہ ہوا جب رمضان المبارک مہینہ جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
سہیل آفریدی کا پولیس وین میں بیٹھ کر اغواء کا الزام لگانا مبالغہ آرائی لگتا ہے
-
پنجاب پولیس نے اغوا کیا اور پھر سڑک پر پھینک دیا.سہیل آفریدی کا الزام
-
ہم پی ٹی آئی مارچ کے اسلام آباد داخل ہونے کا رسک نہیں لے سکتے. طارق فضل چوہدری
-
چھ ماہ میں سرکاری ملکیتی اداروں کو 342 ارب 80 کروڑ روپے کا نقصان
-
مسلح افراد نے سابق صوبائی وزیرعلی حسن چاہنیو کو گھر سے اغوا کرلیا
-
حوثیوں اور سعودی عرب کی صورتحال بہت سنگین ہے
-
لانگ مارچ سے پہلے معاملات طے ہوسکتے ہیں اگر حکومت سپریم کورٹ کے آرڈر پر ہی عمل کر دے
-
لاہور میں ایک لاکھ روپے کے54چالان جمع نہ کروانے والی گاڑی پکڑی گئی
-
جے ڈی وینس کاامریکا اوریمنی حوثیوں کے درمیان براہ راست مذکرات کا انکشاف
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان
-
موٹر سائیکل اور رکشہ کو ہفتہ میں 5سو روپے ‘چھوٹی گاڑی کودس دن میں ایک ہزارکا رعایتی تیل فراہم کیا جائے گا. اقتصادی رابطہ کمیٹی
-
سعودی عرب نے آئل پائپ لائن پر حملے کے بعد ہرمز سے تیل کی برآمدات بڑھانے کی کوششیں شروع کردیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.